گوہر رشید اور کبریٰ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے، مکہ مکرمہ سے تصاویرBy حسن نورانی14 فروری 2025 پاکستانی اداکاروں کبریٰ خان اور گوہر رشید نے بالآخر 12 فروری 2025 کو مکہ مکرمہ میں ایک چھوٹی اور پرتپاک تقریب میں ایک دوسرے سے شادی کر لی۔